@visionarypakpattan: 💔 آج پاکپتن سوگوار ہے...! مسافر بس اور ٹرالے کے خوفناک حادثے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 33 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ سانحہ کئی خاندانوں کے لیے ناقابلِ فراموش دکھ بن گیا۔ اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 ویڈیو صرف اطلاع اور آگاہی کے لیے ہے۔ #Pakpattan #RoadAccident #BreakingNews #visionofpakpattan #AccidentNews