@ayaanwrites4: Ayaanwrites4 اللہ پاک فرماتا ہے۔ جب میرا بندہ میرے سامنے کھڑا ہوتا ہے۔ اور وہ مجھے کہتا ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ اَلرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ تو میرا غضب ٹھنڈا ہو جاتا ہے اور میں کہتا ہوں میرے بندے رات کو جاگ کر مجھے رحمن و رحیم کہتا ہے۔ میں اسکو کیسے عذاب دے دوں۔