@khansaib9237: #دس روپے کے نوٹ پر بابِ خیبر صرف ایک دروازے کی تصویر نہیں، یہ ہماری تاریخ ہے، ہماری پہچان ہے، ہمارے آباؤ اجداد کا فخر ہے۔اسے ہٹانا کوئی معمولی تبدیلی نہیں، *یہ قومی کرنسی سے پشتون نمائندگی ختم کرنے کی ایک پالیسی ہے۔*آج نوٹ سے ہٹا رہے ہیں، کل نصاب سے، پرسوں تاریخ سے مٹا دیں گے?@سعید اللّٰہ سادات @{SHAHAB 🇧🇫 PTI🇵🇰 804} @Ghamjan💔Halak @سعید اللّٰہ سادات