@zeeshan.mehsood39: NEVER PUT ME IN A SITUATION WHERE I HAVE TO SHOW YOU HOW HEARTLESS I CAN BE.🔥 انسان کی خاموشی کو کبھی اُس کی کمزوری نہ سمجھنا، کیونکہ ہر باوقار شخص کے صبر کے پیچھے ایک مضبوط کردار ہوتا ہے۔ ہم اپنی شرافت کا سودا نہیں کرتے اور نہ ہی ہر شخص کو اپنی برداشت آزمانے کا حق دیتے ہیں۔ جب عزتِ نفس پر حرف آنے لگے تو پھر نہ لہجے میں نرمی باقی رہتی ہے، نہ تعلق میں کشش.#deartiktokteamdontunderviewmyvideos #trending