@publicnewsdotcom: پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ! پشاور ہائیکورٹ سے بھی ریلیف کی اُمیدیں ختم ؟خیبرپختونخواء میں ایم پی اوکے تحت 1200گرفتاریاں ؟وفاقی آئینی عدالت میں کیس کی سماعت!کورٹ رپورٹر پبلک نیوز وسیم ملک نے پورا احوال بتا دیا#PublicNews #PublicUpdates #Trending #TikTok #ForYou #Viral #ViralVideo #Fy #FYP

Public News
Public News
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 05 November 2026 19:05:02 GMT
7227
181
6
5

Music

Download

Comments

khan582012222
khan :
Boot adaltain hain
2026-11-05 20:09:28
0
farhatalikhan11119sr
Farhat Ali Khan :
وفاقی آئینی عدالت کے قیام میں مولانا صاحب کا بہت بڑا کردار ہے
2026-11-06 01:44:58
0
muhammadzafeer339
🙂 :
آئینی عدالت بنائی ہی اسی لیے گئی اور آئینی جج مرصی کے فیصلے
2026-11-06 03:06:32
0
faridoonkhan370
Hano :
پی ٹی آئی کو دھچکا نہیں ہے۔۔یہ پاکستان کے نظام انصاف اور عدالتوں کا جھٹکا ہے۔۔۔عجیب ایئنی عدالت ہے عوام کے حقوق کے تخفظ کے بجائے عوام کے حقوق ختم کررہے ہیں
2026-11-06 02:22:08
0
tajdarkhan81
Tajdar Khan :
پنجابی وزیراعظم پنجابی آرمی چیف اور پنجابی ججز نے کے پی کے ساتھ ظلم کررہے ہے اگر عوام ابھی بھی ستو پی کہ سوتے رہے تو پھر زلیل مقدر ہے
2026-11-05 20:55:21
1
aurangzeb.khan251
حق پرست بنوزئی۔ :
جب ملک میں ائین ہی نہیں ہے۔ تو ائینی عدالت کا کیا مطلب ہے۔ اور یہ وفاقی ائینی عدالت تو اب اسٹیبلشمنٹ کی سب سے بڑی لونڈی بنی ہوئی ہے۔
2026-11-06 02:56:59
0
To see more videos from user @publicnewsdotcom, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About