@jamssjw: #hades66 #lyrics #emocioneshades #musica #blancoynegro

444
444
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 05 November 2026 19:06:32 GMT
196805
47831
71
4154

Music

Download

Comments

jeremy36972
Jeremy..? :
lo di todo como este en un 1 VS 11
2026-11-06 15:47:26
48
user9391332114505
𝓓𝓱𝓲𝓪𝓰𝓸 𝓜𝓪𝓽𝓱í𝓪𝓼🥷🩵 :
como dijo hades.666
2026-11-06 15:58:19
5
luisx2010
Giraldo🏌️!. :
valerye🫶🏻
2026-11-06 02:34:52
8
channelsinnx
. :
uno de los mejores temas del 66
2026-11-06 13:57:55
16
alinyerflores2
alinyer🤴🏾 :
2026-11-05 22:57:59
19
fxbixn_al
† 𝕬𝖑𝖆𝖇𝖆𝖗𝖈𝖆 † :
una y mil veces ustedes pueden...
2026-11-06 04:08:52
9
josuechiti49
𝕭𝕬𝕶𝕴 :
🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘🫂Rcoio💘
2026-11-05 21:20:54
3
oliver_zx40
O L I V E R _ ZX 🧢 :
@ƙàŷ ĝùàľìn̈ĝà💕
2026-11-07 01:26:21
0
cristian.izquierd198
Cristian Izquierdo :
2026-11-05 22:59:37
3
williamsblanco28
Williams :
2026-11-06 03:37:43
1
enrique.0174
𝑬𝒏𝒓𝒊𝒒𝒖𝒆 :
2026-11-06 00:39:16
1
oeemiguell_
Miguel Aguilar :
2026-11-06 02:25:24
1
joche_2008
" :
2026-11-07 02:55:38
0
rodrigo.almora
𝖗.𝖝.𝖗𝖔𝖉𝖗𝖎𝖌𝖔 🥷 :
2026-11-07 01:57:24
0
angel321xxvazzzzxnf
™Angel 📿 :
2026-11-06 16:28:26
0
frany714
frann :
2026-11-06 14:24:36
0
l__izze5
cuenta no encontrada :
vayan a darle like a mi video 🥺🫶
2026-11-06 19:15:40
1
j524980
Isr🅰️el🐊📿 :
Aganme volver cuando tenga miles de k
2026-11-05 20:11:34
2
ruokevin20
Kev 🥶 :
2026-11-06 14:25:56
1
victor.hernandez4979
Victor Hernandez :
@haresh._2 💘
2026-11-07 04:29:16
1
kairox331
🧸. :
@𝓜 Tu ere un 100/10🤍
2026-11-06 18:10:53
2
sauna_444
SᎯUNᎯ' :
@🎀 tu eres un 100/10 💓
2026-11-06 04:09:29
1
edison.chungana
€disonx  :
@𝓢𝓸𝓯𝓲𝓪 🌷
2026-11-06 22:58:04
1
llotkks
Rennie13 :
@C
2026-11-07 02:19:03
1
rhlm_brrr21
MAXITO 🚶🏻 :
@DGAC😵‍💫
2026-11-06 04:13:51
1
To see more videos from user @jamssjw, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے اِتنا تو یقین ہے، میری محبت کو میرے منہ پر مارنے والا شخص جب کبھی کسی کے تلخ لہجے برداشت کرے گا، تو ایک دن چپکے سے رو پڑے گا۔۔۔ اُسے یاد آئے گا کہ کوئی تھا جو اُس کی سخت باتوں کے جواب میں بھی نرمی سے بات کرتا تھا، کوئی تھا جو اُس کی ناراضگی کو اپنی بےقدری نہیں سمجھتا تھا، بلکہ ہر بار خود کو قصوروار ٹھہرا کر اُسے منانے کی کوشش کرتا تھا۔ کوئی تھا جو اُس کے بدلتے رویوں کے باوجود اُس کی محبت پر یقین کیے بیٹھا تھا، جو اُس کے ایک اچھے لفظ کے لیے کتنی ہی راتیں خاموشی سے انتظار کرتا رہا، اور جس نے اُس کی دی ہوئی تکلیف کو بھی اُس کی مجبوری سمجھ کر معاف کر دیا۔ پھر ایک دن جب اُسے بھی کسی کے سرد رویے کا سامنا ہوگا، جب وہ محبت سے بات کرے گا اور جواب میں بےرخی ملے گی، جب وہ اپنی بات سمجھانے کی کوشش کرے گا اور سامنے والا اُسے سمجھنے کے بجائے اُس کی محبت کو بوجھ سمجھ لے گا، تب شاید اُسے احساس ہوگا کہ کسی کا سچے دل سے چاہنا کتنی بڑی نعمت ہوتا ہے۔ تب اُسے یاد آئے گا کہ میں اُس کے لیے کتنی آسانی سے اپنے آنسو چھپا لیتی تھی، کتنی بار اُس کے الفاظ سے ٹوٹ کر بھی اُسی کے سامنے مسکرا دیتی تھی، اور کتنی بار دل دکھنے کے باوجود صرف اس لیے خاموش ہو جاتی تھی کہ کہیں وہ مجھ سے مزید دور نہ ہو جائے۔ شاید اُس دن اُسے سمجھ آئے کہ محبت صرف خوبصورت لفظوں کا نام نہیں، محبت تو اُس شخص کا نام ہے جو تمہارے بدترین رویے کے باوجود تمہاری خیر چاہتا رہے۔ اور ہاں، مجھے اُس کے ساتھ برا ہونے کی دعا نہیں، نہ یہ خواہش ہے کہ وہ بھی میری طرح روئے، بس دل میں ایک یقین ہے کہ زندگی ہر انسان کو کبھی نہ کبھی اُس کے اپنے رویوں کا عکس ضرور دکھاتی ہے۔ اُس دن اگر اُسے میری یاد آئے تو شاید اُسے یہ بھی یاد آئے کہ ایک شخص تھا جو اُسے بےحد چاہتا تھا، جسے وہ آسانی سے چھوڑ گیا، مگر جس کی محبت اتنی سستی نہیں تھی جتنی اُس نے سمجھ لی تھی۔ کچھ محبتیں انسان کو اُس وقت سمجھ آتی ہیں جب وہ محبت کرنے والے کو کھو چکا ہوتا ہے۔۔۔ اور کچھ لوگ تب یاد آتے ہیں جب اُن جیسا کوئی دوسرا زندگی میں دوبارہ نہیں ملتا #deepwords #foryou #DeepWords #fyp #sadpoetry

About