@anglebobangel: found dead in the djunkelskog pile a ikea 👀👀 a body’s been discovered 👀👀👀 new sneak peak from my next vlog on YouTube #creatorsearchinsights #socialmediacreator #viral #funny #skit

angel | NYC BASED
angel | NYC BASED
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 05 November 2026 19:19:58 GMT
405
8
1
1

Music

Download

Comments

joiakaihatu
#sapperdeflap🥰 :
you being anywhere but home
2026-11-05 19:37:52
1
To see more videos from user @anglebobangel, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت جب دل میں گھر کرتی ہے تو انسان کی پوری  کائنات ایک شخص کے گرد گھومنے لگتی ہے۔  اس کی مسکراہٹ سے صبح ہوتی ہے اور اس کی   گفتگو سے شام ڈھلتی ہے۔ پھر جب وہی پسندیده  شخص اچانک بچھڑ جائے تو وہ صرف خود نہیں جاتا،  بلکہ اپنے ساتھ ہماری زندگی کے سارے  رنگ سارے شوق اور ساری خواہشیں بھی لے جاتا ہے۔ اس کے جانے کے بعد دنیا اپنی جگہ قائم رہتی ہے، لوگ ہنستے مسکراتے ہیں، دن گزرتا ہے اور رات آتی ہے، لیکن ہمارے اندر جیسے سب کچھ ٹھہر جاتا ہے۔ وہ چیزیں جو کبھی دل کو بہت لبھاتی تھیں، جن کاموں کو کرنے کا جنون ہوتا تھا، وہ سب اچانک بے معنی لگنے لگتی ہیں۔ چائے کی پیالی ہو، بارش کا موسم ہو یا کوئی پسندیدہ گیت - بر چیز میں ایک اداسی سی گھل جاتی ہے۔ کسی کے بچھڑنے کا دکھ صرف ایک انسان کو کھونے کا دکھ نہیں ہوتا، یہ اپنے ہی ایک حصے کو ہمیشہ کے لیے گنوا دینے کا ماتم ہوتا ہے۔ انسان زندہ تو رہتا ہے، سانس بھی لیتا ہے، پر وہ اندر سے اتنا خالی ہو جاتا ہے کہ پھر کوئی نیا شوق کوئی نئی خوشی اس خالی پن کو بھر نہیں پاتی۔ زندگی بس ایک رسمی سفر بن کر رہ جاتی ہے، جہاں ہم چلتے تو ہیں، مگر منزل کا شوق ختم ہو چکا ہوتا ہے۔ #creatorsearchinsights #luckicomplexcon #unfreezemyacount #viewsproblem #500kviews

About