@adv.syeda.bakht.k: Muttah(متعہ) Marriage In Islam… #fyp #viral #Marriage #Pakistan #lawyer

Adv Syeda Bakht Kazmi
Adv Syeda Bakht Kazmi
Open In TikTok:
Region: ES
Thursday 05 November 2026 19:23:44 GMT
2133
210
15
38

Music

Download

Comments

coolwave15
coolwave15 :
Very well explained. But 1 month minimum limit is not a condition. Please update your information.
2026-11-05 23:22:10
0
mariam.hussain786
Mariam Hussain :
astagferullAllah
2026-11-05 23:17:53
0
hamzanaqvi313
حمزہ نقوی۳۱۳ :
You are absolutely right Keep it up 🙌🏻❤️
2026-11-05 22:58:54
1
princejd32
Prince JD🥰 :
آپ سیدہ زادی ہیں اور میں آپ کا ایک ادنیٰ خادم ہوں۔ مولا کائنات آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ ایک خادم کی اپنے سردار سے مؤدبانہ اپیل ہے۔ آپ میرے سردار ہیں، سیدہ زادی ہیں اور میں آپ کا نوکر ہوں۔ مجھے آپ سے ایک بات پوچھنی ہے کہ یہ جو جادو ٹونا یا مختلف قسم کے اعمال ہوتے ہیں، ان کے بارے میں کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ کسی پر جادو کیا گیا ہے یا کسی نے کوئی عمل کروایا ہے؟ یا کوئی جان بوجھ کر نقصان پہنچانے کے درپے ہے؟ کیونکہ میرے ساتھ پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل بہت سی غیر معمولی اور پریشان کن چیزیں ہو رہی ہیں۔ خدارا میری رہنمائی فرمائیں۔ مولا حسینؑ آپ کو سلامت رکھیں، پاک بی بی آپ سے راضی ہوں۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ پلیز مجھے ڈی ایم میں تھوڑا وقت دیں اور میری بات سن لیں۔ مجھے آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔
2026-11-05 20:30:12
2
aazlan2022
azlan :
آپ نے ایک بات بولی خریدی گئی عورت،کیا عورت کو خریدنا جائز ہے؟ پلیز جواب ضرور دینا مگر مثال کے طور پر خود کو سوچنا۔ کیا آپکی کوئی قیمت ہے؟ یہ ایک مثال دی ہے میری بات غلط مطلب نا لینا میرے لئے آپ قابل احترام ہو،مجھے صرف آپکی بات سے اختلاف ہے۔
2026-11-06 00:23:57
0
kingz19960
Zohaib Raza Rizvi 👑 :
Mola slamat rakhai apko
2026-11-06 00:00:58
0
r.m.a.k5
R.M.A.k :
♥️♥️♥️ماشاءاللہ
2026-11-05 19:47:47
0
user5016268331379
user5016268331379 :
ناقدین اور مرکزی دھارے کے علماء نکاحِ متعہ (عارضی شادی) کے حوالے سے کئی اہم سماجی، قانونی اور اخلاقی خدشات کی نشاندہی کرتے ہیں: • قانونی حیثیت دی گئی فحاشی (Prostitution) کے طور پر تصور: بہت سے ناقدین، جن میں ی فقہاء اور انسانی حقوق کے ماہرین شامل ہیں، کا استدلال ہے کہ متعہ، ایک پائیدار خاندانی بندھن کے بجائے، عارضی جنسی تعلقات کے لیے ایک ’مذہبی پردے‘ کا کام کرتا ہے؛ اس کی وجہ اس میں وقت کی واضح قید اور مہر کا لین دین ہے۔ • خواتین کے لیے سماجی حیثیت میں کمی اور بدنامی: ایسے معاشروں میں جہاں اس عمل کو ایک سماجی ممنوع (taboo) سمجھا جاتا ہے، جو خواتین عارضی شادیوں میں شامل ہوتی ہیں، انہیں اکثر شدید سماجی شرمندگی، لوگوں کی تنقید اور معاشرے میں تنہائی یا پسماندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ • مالی اور قانونی حقوق میں کمی: مستقل شادیوں کے برعکس، متعہ کے معاہدوں میں عام طور پر بیوی کو خود بخود باقاعدہ نان و نفقہ (مالی اخراجات) یا باہمی وراثت کا حق حاصل نہیں ہوتا، جب تک کہ معاہدے میں اس کی صراحت نہ کی گئی ہو۔ • طلاق سے متعلق رسمی تحفظات کا فقدان: چونکہ یہ معاہدہ پہلے سے طے شدہ مدت کے اختتام پر خود بخود ختم ہو جاتا ہے، اس لیے اس میں علیحدگی یا صلح کے روایتی قانونی عمل (طلاق) کی گنجائش نہیں رہتی؛ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سے خواتین کے لیے موجود حفاظتی ڈھانچے ختم ہو جاتے ہیں۔ • استحصال کا امکان: ناقدین نشاندہی کرتے ہیں کہ اس عمل کا کبھی کبھی غلط استعمال کیا گیا ہے تاکہ کمزور افراد—جیسے نابالغوں، یتیموں، یا معاشی طور پر پسماندہ خواتین—سے قلیل مدتی تسکین کے لیے فائدہ اٹھایا جا سکے۔ • مختلف مذاہب اور مسالک کے علماء کا اتفاقِ رائے (سنی نقطہ نظر): سنی اسلام میں متعہ کو سختی سے ’حرام‘ (ممنوع) قرار دیا گیا ہے۔ اسے ایک ایسا باطل معاہدہ سمجھا جاتا ہے جو شادی کے اس قرآنی اور نبوی مقصد کے منافی ہے، جس کے تحت شادی کو خاندان کی پرورش کے لیے ایک مستقل اور مستحکم بنیاد ہونا چاہیے۔ (نوٹ: اثنا عشری شیعہ فقہ میں، یہ عمل مخصوص اور سخت شرائط کے تحت جائز سمجھا جاتا ہے، اگرچہ جدید شیعہ برادریوں میں بھی اس کی سماجی افادیت اور اخلاقی حدود پر بحث کی جاتی ہے)۔
2026-11-06 00:01:43
0
user5937231212201
️𝖘𝖍𝖊𝖎𝖐𝖍 𝖘𝖆𝖍𝖎𝖇 :
مدت طہ کر کے کیا جانے والا درحقیقت نکاح ہے ہی نہیں یہ ایسا ہی ہے جیسے زنا کے لیے کسی کو آمادہ کیا جائے کیونکہ زنا کے لیے بھی مدت اور معاوضہ طہ کیا جاتا ہے
2026-11-05 22:58:52
2
andleeb.ali
Andleeb hussain :
جی ماشاءاللہ اپ ایک سید زادی ہو . اللہ پاک اپ کے پردے کا محافظ ہو . . میں تو اپ کے بچوں کی جوتیوں کا نوکر ہوں . خدا کے لیے میرے لیے دعا کرنا میری بیٹی اس وقت بہت سخت بیمار ہے ایک بیٹی فوت ہو چکی ہے . علاج کروا کر تھک چکا ہوں پانچ چھ لاکھ کا مقرض بھی ہو گیا ہوں اسلام اباد میں سکوپی گارڈ کی جاب کرتا ہوں ۔ 20 ہزار تنخواہ ہیں میری 😭😭😭😭 ۔ اپ اس نانا کی نواسی ہیں اور اس دادا کی پوتی ہیں ۔ جو تقدیر کو بدل سکتے ہیں ۔ ۔ خدا کے لیے مجھے اپنے نانا دادا کے گھر سے میری بچی کی زندگی مانگ دیں 😭😭😭😭😭😭😭
2026-11-05 23:02:17
0
istkhar.ya.ali.ma
istkhar ya Ali madad :
🥰🥰🥰
2026-11-05 19:28:52
0
ridafatima_51214
ladorani🔥❤ :
[Like][Like][Like]
2026-11-05 21:39:20
0
moman.ali71
Moman Ali :
👍👍👍👍👍👍👍
2026-11-05 21:34:46
0
To see more videos from user @adv.syeda.bakht.k, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About