@raniadar2747: کچھ رشتے محبت کے نام پر صرف ایک خوبصورت دھوکا ہوتے ہیں، ہم دل سے نبھاتے رہتے ہیں اور وہ صرف اداکاری کرتے رہتے ہیں۔ سب سے زیادہ دکھ تب ہوتا ہے جب اپنے ہی من چاہے احساسات سے کھیل جاتے ہیں۔ 💔🥀 #BilalKiBatein #SadPoetry #HeartTouching #BrokenHeart #UrduPoetry