@raham.hayat2: #CapCut ایمل ولی خان محض ایک سیاسی جماعت کے سربراہ نہیں، بلکہ خدائی خدمتگار تحریک اور عدم تشدد کی سو سالہ سیاسی میراث کے وارث ہیں۔ جہاں ان کے آباؤ اجداد نے برطانوی راج اور سخت حالات میں عدم تشدد کی بات کی، وہیں ایمل ولی خان آج کے پیچیدہ جیو پولیٹیکل دور میں پختونوں کو شدت پسندی، بندوق کی ثقافت اور عسکریت پسندی سے دور رکھ کر آئین، قانون اورجمہوریت کے ذریعے ان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں #anniversary #shahadat #molanakhanzeb #peace @Faizan Khan 🚩 @🚩NAZAR_BUNERI🚩