@👑 M.A.BALOCH..313 👑:🥀اپنے ہی مجھے سجارہے تھے ،اپنے ہی مجھے نہلا رہے تھے 💔
😭رو رو کر مجھے جگا رہے تھے ، جیسے نیند سے واپس بلا رہے تھے😔
🫀بچوں کی طرح اپنے کندھوں پہ مجھے اٹھا رہے تھے🥀
💔میں کیا گلہ کرتا اس بے وفا سے میں کیا شکوہ کرتا تقدیر سے 😔
🥺کانپ اٹھی روح وہ منظر دیکھ کر
جہاں اپنے ہی ہمیشہ کے لئے سلا کر جا رہے تھے🥀💔......
2026-11-06 07:43:23
18
Naveed Nasir :
آنسو بھی جاری ہونگے کفن بھی پہنا دیا ہوگا انتظار تیرا ہوگا جنازہ
غیروں نے اٹھا لیا ہوگا🥀🪤 دے کر تحفہ سفید چادر کا مجھے تیرے شہر سے نکال دیا ہوگا 🥺❤️🩹
جب خبر تجھ کو ہوگی اے محبوب تب تک تو لوگوں نے مجھے دفنا
دیا ہوگا😭💔
2026-11-06 10:45:32
12
Wajahat Ali :
wo bahi wo kya bat ha maza a ga kya shady ha 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔😔😔😔🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭😭😭
2026-11-06 11:16:45
1
M. sehrazrehmani :
ohohohohoh
2026-11-06 14:35:04
0
Bakht ali Ahamadani :
Right ♥️jani
2026-11-06 13:03:18
0
Řâj.malik love.99.99🔵 :
کرِدار کی قیمت تم کیا جانو، 🥀 میں نے اپنا محبوب خود بِکتے دیکھا ہے۔ 💔
جسے دل میں بسا کر دنیا بھلا دی، اُسی کو دولت کے ہاتھوں جھکتے دیکھا ہے۔ 🖤
2026-11-07 05:51:31
0
🎀zimal khan🎀✅ :
@🥀غنم رنگ ھلک🤪:😳کفن نہ ڈالو میرے منہ پر مجھے عادت ہے مسکرانے کی 🥀❤️🩹
میرا جنازہ نہ اٹھاؤ مجھے امید ہے کسی کے آنے کی،،
اگر دیر ہو جائے تو اسے کچھ نہ کہنا کیوں کہ اسے عادت ہے مجھے ستانے کی
جب پہنچ آئے میری لاش پر اسے کہنا،،،
اب ضرورت نہیں آنسو بہانے کی
2026-11-06 17:24:53
3
Ahmed warrich :
hyyyyyyyyyyyy g hyyy😢😢
2026-11-06 12:50:32
0
گہری چپ: :
جو دن گزرے تھے تیرے ساتھ کبھی ،،
کاش زندگی اتنی ہی ہوتی ،،💔
2026-11-06 13:06:49
5
Mohsin_Raza_124 :
ذرا سی زندگی ہے مگر ارمان بہت ہیں
ہمدرد نہیں کوئی یہاں انسان بہت ہیں
دل کا درد سنائیں تو سنائیں کس کو
جو دل کی ہیں قریب وہ انجان بہت ہیں😭😞
2026-11-06 13:12:08
3
🫀Shinkyari Queen 👑 :
_*اگر میں اسے بغیر حاصل کیے مر جاؤں تو اسے بتانا وہ میری لیلۃ القدر کی مانگی جانے والی دعا تھی۔ 💔😭🙏🏻*_
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Masoom larki😟❉্᭄͜͡*
2026-11-07 05:01:04
1
Bhullara da mund 804 3 :
جب بدلتے ہیں موسم تو پرندوں کے گھر بدل جاتے ہیں محل تو وہی رہتے ہیں نوکر بدل جاتے ہیں یہ اپنے اپنے نصیب اور مقدر کی بات ہے یار کے راستے وہی رہتے ہیں مگر دوست بدل جاتے ہیں
2026-11-06 04:09:54
5
︻デ═一 -_•Ⓙⓐرⓦⓐⓡ •_- :
قبر والوں کا درد تم کیا سمجھو گے اے لوگوں 🥹ہم تو زندہ ہو کر بھی دفن رہتے ہیں 😭🥹😭
2026-11-06 16:46:45
2
TANHA JANI 🤫 :
❤️🩹🥺
جنازہ دیکھ کر دل کانپ گیا میرا
وہ چہرہ جو کل ہنستا تھا آج خاموش تھا
لوگوں نے کندھا دیا اور مٹی میں اتار دیا
اور میں کھڑا دیکھتا رہ گیا
بس یہی دنیا ہے، جو آیا ہے اسے جانا ہے
2026-11-06 15:40:55
3
★彡[ᴄʜ ᴅᴀɴɪꜱʜ]彡★ :
ak mara BHI hai dusra PATA ni Kon hai
2026-11-06 19:16:17
1
⚡بادشاہ ملنگی💫 :
*آپ کو کہاں نظر آئیں گی اداسیاں میری ...❤🩹🥲*
*آپ کو دیکھ کر تو ہم مسکرانے لگتے ہیں ____*💔🥹
✍🏻🩵💫*
2026-11-06 02:02:19
2
◌⑅⃝●Police 👮⚔️😎 :
شام اداس تھی،صبح اداس تھی 😭💔
کفن میں لپٹی ایک محبت کی لاش اداس تھی 😭💔
اے دنیا والو! مجھے اس جگہ دفنانا 😭💔
جہاں میری اور اس کی پہلی ملاقات تھی 😭💔
2026-11-06 12:32:36
1
ITX WAQAS :
❤️🩹🥹عشق لے آیا تھا مجھے تیرے قدموں تک ۔
*ستم جائز تھے مگر یوں زلیل تو نہ کرتے
🥹❤️🩹🥀😭
2026-11-06 02:28:06
2
awara panchi :
:ہائے چوم کر میرے کفن کو اس نے یوں کہا
نائے کپڑے کیا پہن لیے بات ہی نہیں کرتے
2026-11-06 02:33:27
2
🥀❤️🩹 :
وہ اداس ہی ایسے کر کے گیا شعیب کو
شعیب مسکرانے کا ہنر ہی بھول گیا 🥹🥹
2026-11-06 15:43:01
2
Dr Sanam khan :
رات ہو گئی تو چاند بھی دہائی دے گا...❤️🩹
تمہیں خوابوں میں ایک چہرہ دکھائی دیتی ہے....🤔
یہ محبت ہے ذرا سوچ کے کرنا اس کو....🖤
ایک آنسو بھی گرا تو سنائی دےگا۔۔۔۔🥀💯
2026-11-06 15:34:44
3
Bilal B :
2026-11-06 11:38:11
1
🇵🇰 Misbah Khan 1122🇵🇰 :
بچپن تنہا ،💔جوانی بھی تنہا❤️🔥
اپنوں نے لوٹا دیا میرے محبت کو
کچھ اس طرح جناب🥰🥰
کے اب ہوگئ ہے میری
زندگی بھی تنہا 😳
2026-11-06 19:37:51
1
To see more videos from user @queen__khan65, please go to the Tikwm
homepage.