@adrash.kashmiri: تاریخ کو کھنگال کر دیکھ لیں،کشمیر میں پونچھ کو شہرتوں کا قبرستان (Graveyard of Reputations) کہا جاتا ہے۔یہاں طاقت کے غرور میں آنے والوں کے غرور خاک میں ملتے رہے ہیں۔اس لیے مزید طاقت کے استعمال کی غلطی نہ کیجیے۔آج بھی آپ نے آزما لیا ہے پونچھ کی سرزمین پر طاقت کا غرور نہیں چلتا۔ #unfreezemyacount #kashmirupdatetoday #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #fotyourpage #kashmirgroup_standwithkashmir