@abm_820:

A B M
A B M
Open In TikTok:
Region: QA
Thursday 05 November 2026 20:48:46 GMT
10724
349
8
105

Music

Download

Comments

5_f1162
F_٨٢ :
وكفو
2026-11-06 16:05:40
1
k7hx31
k7hx3 :
🤩
2026-11-06 11:07:29
1
ffffrd17
SALEM. SAEED. ALKHELAIFI. :
2026-11-21 21:54:52
0
mbn_107
M B N :
🔥🫡🤩
2026-11-05 20:49:42
2
abd4i1
🤍 :
🔥🔥🔥
2026-11-05 20:58:00
2
shahid_bangash_09
𝐒𝐊_𝟐♕ :
😏
2026-11-05 20:57:02
1
kh_q31
🥷 🚀 A T M 🫆 🔥 :
🔥😋🥳🔥
2026-11-05 21:42:02
1
sk9k8
𖣂 :
🇵🇰
2026-11-12 02:29:00
0
To see more videos from user @abm_820, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شہید سب انسپکٹر عدیل معصومیہ قبرستان میں سپردِ خاک | ڈی آئی جی آپریشنز کی نمازِ جنازہ میں شرکت فرض کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید سب انسپکٹر عدیل کو بند روڈ کے معصومیہ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ شہید کی نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران، ایس ایس پی آپریشنز، پولیس افسران، اہم شخصیات، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہید کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کر کے اظہارِ تعزیت کیا اور کہا:
شہید سب انسپکٹر عدیل معصومیہ قبرستان میں سپردِ خاک | ڈی آئی جی آپریشنز کی نمازِ جنازہ میں شرکت فرض کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید سب انسپکٹر عدیل کو بند روڈ کے معصومیہ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ شہید کی نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران، ایس ایس پی آپریشنز، پولیس افسران، اہم شخصیات، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہید کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کر کے اظہارِ تعزیت کیا اور کہا: "ہم شہید کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ شہید سب انسپکٹر عدیل ایک فرض شناس، بہادر اور پیشہ ور افسر تھے جنہوں نے مشکل حالات میں بھی اپنی ذمہ داریاں بھرپور عزم سے نبھائیں۔ انہوں نے جان کا نذرانہ پیش کر کے پولیس فورس کا سر بلند کیا ہے۔ پولیس شہداء محکمہ اور قوم کا فخر ہیں، ان کی یہ عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔" #fypシ゚ #foryou #foryoupage #tiktok #fyppppppppppppppppppppppp #digoperations #fyp #لاہورپولیس #lahore #لاہور #lahorepolice #punjabpolice

About