@mahii_sardar: #CapCut میں سوچتا تھا کہ میرا کشمیر جنت ہے، جہاں کی وادیاں، پہاڑ، دریا اور خوبصورت نظارے ہر انسان کے دل کو سکون دیتے ہیں۔ مگر افسوس کہ اس جنت کو جہنم بنا دیا گیا۔ جہاں کبھی امن، خوشحالی اور مسکراہٹیں ہونی چاہیے تھیں، وہاں آج خوف، محرومی اور بے بسی کے سائے ہیں۔ کشمیر کی خوبصورتی آج بھی اپنی جگہ قائم ہے، لیکن اس کے باسیوں کی زندگی سے سکون چھین لیا گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر کب تک اس جنت کے لوگ اپنے بنیادی حقوق اپنی جانیں دیتے رہیں گئے ؟