@berniceeb__: #theremarriedempress #kdrama

Bernicee💋🌰
Bernicee💋🌰
Open In TikTok:
Region: FR
Thursday 05 November 2026 21:20:58 GMT
780
59
8
1

Music

Download

Comments

user8_347
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ :
LA FOLIE LUI IL A OSÉ DIRE ÇA DEVANT SA FEMME EHH
2026-11-05 21:33:46
12
bls_390
Shasha💋 :
Pendant tout le WEBTOON il m’avait tendu!!! Mtn je dois revivre ça 💀💀💀💀
2026-11-06 12:07:49
0
doudou._.05
Moroccan Witch 🪭 :
Comment j’ai ouvert ma bouche, il est malade celui là
2026-11-05 21:59:11
3
beamiina
mina :
mm reaction🤣
2026-11-05 21:23:48
0
ylodontleave
ylokitty’ :
lui la j’espère il fini battu au cachot
2026-11-05 22:27:08
0
To see more videos from user @berniceeb__, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں ہر انسان کسی نہ کسی جنگ سے گزر رہا ہوتا ہے کسی کے حصے میں پریشانیاں آتی ہیں تو کسی کے حصے میں آزمائشیں، کوئی اپنے مستقبل کی فکر میں مبتلا ہے تو کوئی اپنے ماضی کے دکھوں سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایسے میں اگر انسان اپنی ہی مشکلات میں الجھا ہوا ہے تو یہ بھی کسی نعمت سے کم نہیں کہ وہ دوسروں کے لیے تکلیف اور پریشانی کا سبب نہیں بن رہا۔ کیونکہ کچھ لوگ اپنی زندگی کے مسائل حل کرنے کے بجائے دوسروں کی زندگی خراب کرنے میں سکون تلاش کرتے ہیں۔ وہ دوسروں کی خوشیاں چھینتے ہیں، رشتوں میں نفرتیں پیدا کرتے ہیں اور کسی کے ذہنی سکون کو برباد کر دیتے ہیں حالانکہ اصل ظرف یہ ہے کہ انسان خود کتنی ہی تکلیف میں کیوں نہ ہو، کسی دوسرے کو تکلیف نہ دے۔ اپنی پریشانیوں سے لڑنا بہتر ہے، بجائے اس کے کہ کسی کی زندگی کو اپنی نفرت، حسد اور منفی سوچ سے مشکل بنا دیا جائے۔ کیونکہ اچھا انسان وہ نہیں جو صرف خود تکلیف سے بچے، بلکہ وہ ہے جو اپنی تکلیف کے باوجود دوسروں کو تکلیف نہ پہنچائے #fypシ #onmywords #viral #trending #emotionalloneliness @🦋 Amjad 🦋

About