@mbakyukkhumairoh: #alatpijat #alatpijatkaki

mbak yu
mbak yu
Open In TikTok:
Region: ID
Thursday 05 November 2026 22:33:26 GMT
889587
1661
2
549

Music

Download

Comments

To see more videos from user @mbakyukkhumairoh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

💔 دکھ درد کی چند تصویریں یہ خوبصورت نوجوان #پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھتے ہیں، جو بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں لیبیا گئے تھے، مگر بدقسمتی سے کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں لاپتہ ہوگئے کہتے ہیں کہ زمین وہی جلتی ہے جس پر آگ لگی ہو۔ ان نوجوانوں کے ساتھ پیش آنے والے اس سانحے کا اصل درد وہی خاندان محسوس کرسکتے ہیں جن کے لختِ جگر اس کشتی میں سوار تھے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ کشتی میں مختلف ممالک کے تقریباً 120 افراد سوار تھے، جن میں ضلع باجوڑ کے تقریباً 35 نوجوان بھی شامل بتائے جا رہے ہیں ذرا تصور کیجیے! جب یہ خبر ان نوجوانوں کی بوڑھی ماؤں، ضعیف والدین، جوان بھائیوں اور بہنوں تک پہنچی ہوگی تو ان کے دلوں پر کیا گزری ہوگی؟ ان ماؤں کی کیفیت کیا ہوگی جو اپنے بیٹوں کی واپسی کی امید لگائے بیٹھی ہوں گی؟ شاید ہم اور آپ اس دکھ، اس کرب اور اس درد کا مکمل ادراک بھی نہ کرسکیں اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے  آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

About