@salahuddinnoor33: میوات کا حلقہ الحمدللہ مکمل طور پر فل ہو گیا! ❤️ رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع 2026 کی تیاریاں عروج پر، میوات سے آنے والے تبلیغی احباب کے لیے حلقہ مکمل طور پر بھر گیا۔ الحمدللہ! #RaiwindIjtima2026 #TablighiIjtima #Mewat #Raiwind #Alhamdulillah