@village.shinwari.sa: 7 logon ka poora khana aur yeh hai total bill! Aap batayein, Madinah mein 7 logon ke khane ka yeh bill mehnga hai ya reasonable? Village Shinwari – Pakistani Food in Madinah 🇸🇦 📍 King Fahd Rd, Masjid Ad Dar, Madinah 📞 0509487871 #MadinahFood #PakistaniFood #villageshinwari
جی ہا مہنکا ہا ایک کڑھای چکن کا اتنا ریٹ یہ مہنکا ہا
2026-11-06 07:26:24
2
user6047724410671 :
Nice copy of Multan restaurant shahi darbar
2026-11-06 10:47:29
1
Osama Choudhary 🍁 :
بھائی جان معذرت کے ساتھ چکن پورا 14 ریال کا ملتا ہے اور تمہارا ریٹ میڈیم کا بھی 56 ریال ہے بھائی خدا کا خوف کریں😅
2026-11-06 11:01:13
1
Bajwaofficial77 :
o bhi khuda ka nam lo ham 3 log aya thay 317 riyal bill pay kiya tha koi ziqa ni bus bill he bill
2026-11-06 03:09:12
4
Sajjad Hussain :
@Sajjad Hussain: دم پخت ملائی بوٹی کابلی پلاؤ ہم نے ٹرائی کیا ٹیسٹ اچھا تھا بس دم پخت کی کوانٹٹی کم تھی ریٹ کے حساب سے 😅۔ ہمارا تو تین بندوں کا۱۴۰ بل بنا 😂
2026-11-06 19:09:00
0
محمد عاطف صابر ❣️کشمیری❣️ :
تین چار آپ کے ہوٹل پر کھانا کھا چکے ہیں اچھا معیار ہے
2026-11-06 21:37:24
0
Zeeshan Hanif :
کمنٹ پڑھ کر مزہ تو آیا ھو گا بھائی آپ مہنگے ھو 😂😂😂
2026-11-06 09:26:38
1
راؤ صاحب :
جی یہ بالکل مہنگا ہے اور بہت مہنگا
2026-11-06 15:25:39
0
KhAWar KãMBøh :
khana bht asha hai my try kya tha
2026-11-06 14:54:52
0
GoldenTulip :
یہ کونسے 7 لوگ تھے جو 4 روٹی اور 2 نان کھا کر چلے گئے
اور ایک نے تو پانی بھی نہی پیا
😂😂😂😂
2026-11-06 15:51:49
0
MIAN :
بھائی باقی سارا کچھ ٹھیک ہے نصر والا پانی ایک ریال میں اپ دیتے ہیں یہ کیا ماجرہ ہے
2026-11-06 15:48:57
0
Danny 🔥 :
Galt guide maat kro ap masjid nabvi sa 20 min ka walking distance ha
2026-11-06 15:37:05
0
مکینِ_مدینہ، ابو امیر حمزہ🫀👑 :
Masha_Allah
2026-11-06 12:59:14
0
mohammedsikandar :
ماشاءالله تبارك الرحمن
2026-11-06 12:59:45
0
Fiaz Sharif QF :
جناب کا گوشت کا ریٹ فی کلو 114 ریال ہے۔اور دنبہ فی کلو 122 ریال اور آپ کہ رہے ہیں۔ سات بندے ایک کلو گوشت کے ساتھ آپ کی سائنس اور ریٹ پر دل کر رہا ہے۔ سب کچھ آپ پر قربان کر دوں۔ لیکن یہ ہو نہیں سکتا
2026-11-06 14:21:18
0
حیدر علی :
بہت سستا بل ہے بھائی جان اپ کا ایک چکن کڑائی ایک دنبہ کڑائی ساتھ میں نان اور روٹی سلاد 158 ریا یہ ہے اپ کے سامنے ہوٹل ہے ایک نام نہیں لیتا 158 ریال میں اس سے ڈبل کھانا مل جاتا ہے
2026-11-06 23:00:59
0
Muhammad Tahir170 :
@Osama Choudhary 🍁:بھائی جان معذرت کے ساتھ چکن پورا 14 ریال کا ملتا ہے اور تمہارا ریٹ میڈیم کا بھی 56 ریال ہے بھائی خدا کا خوف کریں😅
2026-11-06 13:11:05
0
mohammedsikandar :
جزاكم الله خير
2026-11-06 12:59:52
0
Malik Mani :
Mashallha
Nice
2026-11-06 04:08:43
0
To see more videos from user @village.shinwari.sa, please go to the Tikwm
homepage.