@manzilenau: جمعہ مبارک! 🌙 اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور زندگیوں کو سکون، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ #JummaMubarak #BlessedFriday #IslamicReminder #FridayBlessings #Alhamdulillah