@meer9711: لیکن دل کے اندر ایک شور تھا جو کبھی خاموش نہیں رہتا تھا۔ کچھ ایسا نہ تھا جو آپ کو بھی حل کر سکتے تھے، کچھ سوال تھے جن کے جواب وقت نے نہ دیئے۔ میں نے خود کو مضبوط کرنے کی کوشش کی، لیکن ہر رات تک یہ میرے راز کو نہیں جانتا۔ کبھی کبھی کبھی انسان نہیں ٹوٹتا، بس اندر بکھر جاتا ہے۔ روشنی کم نہیں ہوتی، بس دکھوں کی دھند اسے چھپا لیتی۔ شاید ایک دن پڑھے دھند چھٹے گی، اور میں خود لو دوبارہ تلاش کروں۔#foryou #page #viral #udasdill💔 #sad