@dangnhung1991: #Bàn Chải Đánh Răng Trẻ Em #tiktokshop1111

🎀 dangnhung1991 🎀
🎀 dangnhung1991 🎀
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 06 November 2026 13:08:56 GMT
686
4
2
1

Music

Download

Comments

mayhong2017
mayhong :
bé dùng ok
2026-11-06 13:20:40
0
m.m810416
Mỹ Mỹ :
dễ thương dạ 😍
2026-11-06 13:16:08
0
To see more videos from user @dangnhung1991, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*ایام فاطمیہؑ - 3 جمادی الثانی* *وفاتِ سیدۃ النساء العالمینؑ* ایسا دن جس میں سارا جہان آبدیدہ ہو گیا، زمین نے رو کر آسمان کو بھی رلا دیا۔ آج وہ دن ہے جب *دخترِ رسولؐ*، *چشمِ پیغمبرؐ*، *سکونِ پیغمبرؐ*، *سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا* نے دشمنوں کے دیے گئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ وہ فاطمہؑ جن کے آنے پر رسولؐ کھڑے ہو جاتے تھے، وہ فاطمہؑ جن کو رسولؐ نے اپنے جگر کا ٹکڑا کہا، وہ فاطمہؑ جو جنت کی عورتوں کی سردار ہیں، وہ آج زخموں سے چور، ٹوٹی پسلی اور دکھے ہوئے دل کے ساتھ اپنے بابا کے پاس چلی گئیں۔ نبیؐ کے بعد سب سے پہلا جنازہ جو رات کی تاریکی میں اٹھا، وہ جنازہ سیدہؑ کا تھا۔ وہ قبر جو آج تک مخفی ہے، وہ قبر سیدہؑ کی ہے۔ *ہائے فاطمہؑ! ہائے مظلومہؑ! ہائے شہیدہؑ!* اے اللہ! ہمیں سیدہ فاطمہ الزہراءؑ کی سیرت پر چلنے، ان کی مظلومیت کو سمجھنے اور ان کے دشمنوں سے براءت کی توفیق عطا فرما۔ *ایامِ فاطمیہؑ میں تمام مومنین سے تعزیت اور پرسہ پیش کرتے ہیں۔*

About