@aq_brothers: وہ کسی نے کہا تھا کہ ۔ اگر تم میرے اور کسی ایک کے درمیان کسی ایک کو چننے میں الجھ جاؤ تو مجھے کبھی مت چننا ۔ شعر تھا کہ: تیسرا افراد مسائل کا سبب ہوتا ہے تین مصروں کا کبھی شعر نہیں ہو سکتا کچھ لوگ زندگی میں صرف اس لیے آتے ہیں کہ ہمیں یہ سمجھا جائیں کہ ہر رشتے میں تیسرا شخص صرف فاصلہ لاتا ہے، محبت نہیں۔ کبھی کبھی چننا سب سے مشکل ہوتا ہے، اور کبھی کبھی نہ چننا ہی سب سے بڑی محبت ہوتی ہے۔ میں نے سیکھ لیا ہے کہ جہاں مجھے چننے میں سوچنا پڑے، وہاں میں نے خود کو کبھی چننے کے لیے پیش ہی نہیں کرنا۔ کیونکہ جو دل سے اپنا ہوتا ہے، اسے چننے کے لیے کبھی الجھنا نہیں پڑتا۔ اور جو تین مصروں کا شعر نہیں بن سکتا، وہ کبھی مکمل کہانی بھی نہیں بن سکتا۔ 🥀🖤

ا💔ق
ا💔ق
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 06 November 2026 00:22:43 GMT
204
21
5
0

Music

Download

Comments

latifrajput533
*꧁شہزادی꧂* :
thanks 😊 Bhai
2026-11-07 04:33:58
0
lateefali747
👑Simple Queen 👑 :
thank you 😊 Bhai 🥰🥰🥰🥰 video bhot achi bani ha 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-07 04:43:00
2
deep_pppp.16
❤️‍🩹شہزادی❤️‍🩹 :
ya to Mari sister ha
2026-11-06 06:42:08
3
lateefali747
👑Simple Queen 👑 :
thanks 😊
2026-11-07 04:43:08
2
latifrajput533
*꧁شہزادی꧂* :
bhot bhot shukrya ap ny video bani😳🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-07 04:34:31
0
To see more videos from user @aq_brothers, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About