@.harfeehsaas: اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کا سب سے مشکل ترین کام کون سا ہے تو میں کہوں گا اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی دہلیز سے نیچے نہ گرنے دینا، اور ان کو واپس پیچھے دھکیل کر ہونٹوں پر نرم سی مسکراہٹ سجائے کہنا کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔