@viet_dami_le: Gel xoa bóp kèm cây lăn massa ngón tay #gelxoabop #vietdamile

Viet_Dami_Le
Viet_Dami_Le
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 06 November 2026 01:16:40 GMT
97
0
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @viet_dami_le, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حافظ آباد کے ہر گھر سے ایک فرد کو عمرے کا ٹکٹ دینے کا اعلان 🕋❤️ حافظ آباد کے شہریوں کے لیے ایک اعلان سامنے آیا ہے، جس میں حاجی ناصر حبیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان شاء اللہ حافظ آباد کے ہر گھر سے ایک فرد کو عمرے کا ٹکٹ فراہم کیا جائے گا۔ اعلان کے مطابق اس سلسلے میں باقاعدہ طریقۂ کار مکمل کیا جائے گا اور متعلقہ ٹیم گھر گھر جا کر عمرے کے ٹکٹ فراہم کرے گی۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ صبر کا مظاہرہ کریں اور منصوبے کے دفاتر یا جاری منصوبوں پر جا کر عملے کو پریشان نہ کریں۔ حاجی ناصر حبیب نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ خود کو صرف ایک ناچیز انسان سمجھتے ہیں اور جو کچھ ہو رہا ہے، وہ اللہ تعالیٰ کا کرم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اللہ نے زندگی دی تو عوام سے کیا گیا وعدہ ان شاء اللہ ضرور پورا کیا جائے گا۔ انہوں نے شہریوں سے صبر، دعا اور اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھنے کی اپیل کی۔ 🤲🕋 اللہ تعالیٰ نیک ارادوں کو قبول فرمائے اور جن لوگوں کے لیے عمرے کی سعادت مقدر ہو، انہیں اپنے گھر اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ #SohailAhmadDirvi #Hafizabad #Umrah #HajiNasirHabib

About