@daneen5781: جانتے ہو سیاہ بخت کسے کہتے ہیں؟ وہ جو ساری زندگی لوگوں کے درمیان گزار دے، مگر دعویٰ نہ کر سکے کہ اس کا کوئی ہے کچھ لوگ بھیڑ میں بھی تنہا ہوتے ہیں — ہر چہرہ آشنا ہوتا ہے، مگر کوئی اپنا نہیں ہوتا۔ شاید اسی لیے کہتے ہیں کہ تنہائی جگہ سے نہیں، دلوں کے فاصلے سے ہوتی ہے۔ #fyp #foryou #viralvideo #nature #urdupoetry