@udas_larki00768: اس کی ہر حرکت پر نظر ہے ہمیں، پھر بھی اُس کے جھوٹ کا تماشا دیکھ رہے ہیں۔ محبت کے دعوے بھی کرتا ہے وہ، اور قدم پھر بھی پرانے راستوں پر رکھتا ہے۔ ہمیں سب معلوم ہے، مگر خاموش ہیں، شاید اُسے خود اپنے جھوٹ پر شرم آ جائے۔۔۔! 💔 #foryoupage❤️❤️ #viralvideoシ #foryoupagee #fypシ゚viral🖤tiktok #fypppppppppppppp