@ptijhang_999: ایسا صرف آپ کو پاکستان میں دیکھنے کو ملے گا کہ ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو اغواء کیا ہوا ہے اور اغواء کرانے والے کو ابھی تک یہ بھی نہیں پتہ کہ چیف ایگزیکٹو کے خلاف کیا شارج شیٹ ہے؟ یا کوئی شارج شیٹ ہے بھی یا نہیں!!!😢#imrankhan #imrankhanzindabad #pti