@aziznaat: معروف سنگر پیارے بھائی اجمل ساجد صاحب کے والد محترم اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں جن کا نماز جنازہ 06/11/2026 10 بجے جندو پیر کمال میں ادا کیا جائے گا انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور حاجی رسول بخش صاحب کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 🤲😢😢 ہم اجمل ساجد بھائی کے غم میں برابر کے شریک ہیں