@memocuamay: Bộ cộc tay thun mềm cho con

Mục Tiêu 3 Con
Mục Tiêu 3 Con
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 06 November 2026 02:13:41 GMT
64
1
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @memocuamay, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Main Sumandar Dekhti Hun Tum Kinara Dekhna Most Famous And Popular Super Hit Sad Romantic Love Urdu Hindi Poetry Whatsapp Status 2023 Poetess: Parveen Shakir بادباں کُھلنے سے پہلے کا اِشارہ دیکھنا میں سمندر دیکھتی ہُوں ، تم کِنارہ دیکھنا یُوں بِچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اُس سے، مگر جاتے جاتے اُس کا وہ مُڑ کر دوبارہ دیکھنا کِس شباحَت کو لِئے آیا ہے دروازے پہ چاند اے شبِ ہِجراں ، ذرا اپنا سِتارہ دیکھنا کیا قیامت ہے، کہ جِن کے نام پہ پَسپا ہُوئے اُن ہی لوگوں کو،  مُقابل میں صف آرا دیکھنا جب بنامِ دِل گواہی ہم سے مانگی جائے گی خُون میں ڈوبا ہُوا پرچم ہمارا دیکھنا جِیتنے میں بھی جہاں، جی کا زیاں پہلے سے ہو ! ایسی بازی ہارنے میں کیا خسارہ دیکھنا آئینے کی آنکھ ہی کُچھ کم نہ تھی میرے لئے جانے اب کیا کیا دِکھائے گا، تمھارا دیکھنا ایک مُشتِ خاک اور وہ بھی ہَوا کی زد میں ہے زندگی کی، بے بسی کا اِستعارہ دیکھنا پروین شاکر #parveenshakir #parveenshakirpoetry #shayri #shairy #shayari #Poetry #poet  #sadshayari #sadpoetry #newshayari #newpoetry #urdupoetry #urdupoet #urdushayari #urdupoetrylines #urdushayarilovers #Zia_Xia  #famouspoetry #romanticshayari #romantic #hindipoetry #hindishayari #reels #urduwriter #urduadab  #status #poetrystatus #shayaristatus #shayarireels

About