Assalamualaikum 💫 hmn quran pak me ض ko zuad prhna chahiye ya duad plzz koi ehle ilam smjha dn Boht dhonda hr jga kuch nya hi milta he
2026-11-06 06:05:17
0
Naheed Nawaz774 :
Sallay alla
2026-11-06 05:32:18
0
Ikram Mughal :
mashallah
2026-11-06 07:59:23
0
MKAB :
Masha Allah Subhan Allah beshak
Ya Rasool Allah SAW qurban 🫀
2026-11-06 19:30:34
0
S & A :
یا اللہ پاک
یا رحمن یا رحیم یا رزاق یا وہاب یا باسط یا رب العالمین یا حنان یا منان
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم
رب انی مغلوب فانتصر
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
یا اللہ پاک آپ میرے ہیں اور میں آپکا بندا ہوں
پلیز مجھے اپنی رحمت کے سائے میں لے لیجیے یا اللہ پاک مجھے معاف کر دے میرا ہر گناہ معاف کر دیجئے یا اللہ پاک بس مجھے اپنا بنا لیجیے میں آپکی رضا میں آپکی چاہت میں راضی ہوں آپ مجھ سے راضی ہو جائیے میں اپنی ذندگی کا ہر معاملہ ہر مسئلہ ہر فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں میں بہت بے بس ہوں مجھے سنبھال لیجیے میری ذندگی کو بہترین کر دیجئے میرے لئیے اسباب پیدا کر دیجئے میرے قرض کی ادائیگی کے اسباب پیدا کر دیجئے میری ہر یقین آپ پر ہے میرا توکل صرف آپ پر ہے پلیز میرا بخت اچھا کر دیجئے میرا نصیب سب سے اچھا کر دیجئے یا اللہ پاک آپ اپنے لامحدود غیبی خزانوں میں سے مجھے خزانے عطا فرما دیجئے میرا رزق کشادہ کر دیجئے میرے رزق میں برکت فرما دیجئے یا اللہ پاک مجھے سمجھدار بنا دیجئے میرے کاروبار کے لئے آسانیاں فرما دیجئے مجھےکاروبار میں سمجھ عطا فرما مجھے اپنا کاروبار سہی اور سمجھداری سے چلانے کی توفیق عطا فرما اے میرے پیارے پاک پروردگار میرے پیارے مالک میرے سوہنے رب میری سانسوں کے مالک اپنے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم کے وسیلے سے اپنی شان کی مطابق میری ہر دعا پر کن فرما دیجئے میری ہر دعا قبول فرما لیجئے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲😢😢😢😢😢😢
2026-11-06 10:15:39
2
laibazafar5414 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-06 03:07:07
1
To see more videos from user @nain_asthetic01, please go to the Tikwm
homepage.