@hoanghangreveiw: Áo Polo Canis Phối Thân Chất vải

Hoàng Hằng
Hoàng Hằng
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 06 November 2026 02:41:19 GMT
28
3
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hoanghangreveiw, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہر کسان کا خواب ہوتا ہے کہ اُس کی محنت ایک بہتر اور بھرپور فصل کی صورت میں رنگ لائے۔ ہر نیا موسم اپنے ساتھ نئی امیدیں لاتا ہے، اور جدت کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ ان امیدوں کو حقیقت کے مزید قریب لایا جائے۔ فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی پاکستان کے کسانوں سے وابستگی صرف کھاد کی فراہمی تک محدود نہیں، بلکہ ہمارا مقصد ایسے جدید اور مؤثر زرعی حل متعارف کرانا ہے جو کسان کی محنت کو محفوظ بنائیں، پیداوار میں بہتری لائیں اور پاکستان کے زرعی مستقبل کو مزید خوشحال بنانے میں مددگار ثابت ہوں۔ اسی عزم کے تحت ہم متعارف کروا رہے ہیں سونا یوریا لیمَس® ٹریٹڈ، فوجی فرٹیلائزر کمپنی کی زرعی مصنوعات میں ایک اہم نیا اضافہ، جو BASF کے اشتراک سے ممکن ہوا۔ BASF ایک عالمی شہرت یافتہ کیمیکل کمپنی ہے، جو زرعی شعبے میں زراعت کی پائیدار ترقی کے جدید حل متعارف کرانے میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔ فوجی فرٹیلائزر کمپنی پر کسانوں کا دیرینہ اعتماد اور BASF کی جدید لیمَس®  ٹیکنالوجی کو یکجا کر کے ہم فصلوں میں نائٹروجن کے زیادہ مؤثر استعمال کی جانب ایک اہم قدم بڑھا رہے ہیں۔ کیونکہ جب جدید زرعی حل کسانوں تک پہنچتے ہیں تو ہر کھاد کی بوری سے زیادہ افادیت حاصل کرنے، ہر ایکڑ کی پیداوار بہتر بنانے اور ہر موسم کو زیادہ ثمر آور بنانے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ سونا یوریا لیمَس® ٹریٹڈ — نائٹروجن کو محفوظ رکھنے، اس کے ضیاع کو کم کرنے اور ہر فصل سے بہتر پیداوار حاصل کرنے میں کسان کا ہیرو۔ #FFC #Sona #BASF #AgriculturalInnovation #FarmerFirst

About