@khalipodrnx: #shapewear #MegaNoviembreTikTokShop #BuenFinEnTikTokShop #BlackFridayEnTikTokShop #TikTokShop

Yunzhuan
Yunzhuan
Open In TikTok:
Region: MX
Wednesday 11 November 2026 18:02:00 GMT
840
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @khalipodrnx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اللہ کے سوا کسی اور سے مانگنا یا کسی کو
اللہ کے سوا کسی اور سے مانگنا یا کسی کو "وسیلہ" بنانا کیسا🤔؟ سب سے پہلے دو چیزوں کو سمجھنا ضروری ہے 👇🏻 مانگنا (مستقیم طور پر کسی سے دعا مانگنا) وسیلہ بنانا (کسی بزرگ کے ذریعے اللہ سے مانگنا) 📖 پہلی بات: کسی اور سے مانگنا👇🏻 جب ہم کسی زندہ یا فوت شدہ سے اپنی حاجت براہِ راست مانگیں، جیسے 👇🏻 · "اے میرے پیر صاحب! میرا کام کرو" · "اے حضرت! میری مشکل حل کرو" · "اے ولی اللہ! مجھے شفاء دے" یہ شرک ہے🙌🏻۔ کیوں🤔؟ کیونکہ حاجت پوری کرنے والا، مشکل حل کرنے والا، شفاء دینے والا صرف اللہ ہے🙌🏻۔ 👇🏻:اللہ فرماتا ہے اور جب اللہ تمہیں کوئی تکلیف پہنچائے، تو اس کے سوا کوئی اسے دور کرنے والا نہیں۔ (سورۃ الانعام، 17) اگر ہم کسی مخلوق سے یہ توقع رکھیں کہ وہ خود بخود ہماری مدد کر دے گی، تو یہ اللہ کے ساتھ شرک ہے🙂🤌🏻۔ قرآن سے وسیلہ کی دلیل📌 👇🏻:اللہ فرماتا ہے اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ تلاش کرو۔ (سورۃ المائدہ، 35) اس آیت میں "وسیله" سے مراد وہ نیک کام ہیں جن کے ذریعے ہم اللہ کا قرب حاصل کریں🫠🫀۔ 📖 قرآنی آیت👇🏻 يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ ۭ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيْنَ (سورۃ البقرہ، آیت 153) 🌸 👇🏻مفہوم و ترجمہ 👇🏻:ترجمہ اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد مانگو۔ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ 👇🏻حدیث سے وسیلہ کی مثال📌 نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا 👇🏻 جب تم اللہ سے مانگو تو اس سے فرِدَوسِ اعلیٰ مانگا کرو۔ (بخاری) اس حدیث میں نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ نے جنت کا اعلیٰ مقام مانگنا سکھایا، جو خود نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ کا وسیلہ ہے؟ نہیں، یہاں وسیلہ نہیں بلکہ براہِ راست اللہ سے مانگنا سکھایا گیا🌷۔ سب سے بہتر اور محفوظ طریقہ یہ ہے کہ براہِ راست اللہ سے مانگیں🫠🫀۔ اور نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ نے سکھایا 👇🏻 جب تم مانگو تو اللہ سے مانگو، اور جب مدد چاہو تو اللہ سے مدد چاہو۔ (ترمذی) #WhatIsWasilah#ConditionsOfWasilah#AvoidShirk#AvoidBidah#IslamicMonotheism

About