@islamictoch5: *کبھی یہ مت سوچیں کہ آپ اکیلے ہیں جب سب راستے بند محسوس ہوں تب بھی ایک دروازہ ایسا ہے جو کبھی بند نہیں ہوتا `اللہ کا دروازہ` دیکھیں وہ آپ کی خاموش دعائیں بھی سنتا ہے آنکھوں کے آنسو بھی دیکھتا ہے اور دل کی وہ بات بھی جانتا ہے جو آپ کسی سے کہہ نہیں پاتے بس اس سے جڑے رہیے وہ آپ کو کبھی بے سہارا نہیں چھوڑے گا😊🌷*