@bilaltanoli659: #میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ ویرات کوہلی کے بغیر یہ بھارتی ٹیم کچھ نہیں۔ آج بھی ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کوہلی نے ہی ٹیم کو کامیابی دلائی۔ جس دن وہ ٹیم سے چلے گئے، رن چیز میں بھارت کو بچانے والا کوئی نہیں ہوگا۔ یاد رکھیں، کوہلی کے بغیر یہ ٹیم اوسط درجے کی ہے۔ تنویر آحمد