@silent_chaoss54: محبت اگر سچی ہو تو کبھی ختم نہیں ہوتی… ❤️🥀 بس وقت کے ساتھ اپنا انداز بدل لیتی ہے، کبھی خاموشی بن کر دل میں رہتی ہے، تو کبھی آنکھوں سے بہنے والے آنسوؤں میں نظر آتی ہے۔ 💔✨ Hurmat Drama — کچھ کہانیاں دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ 🥺❤️ #Hurmat #HurmatDrama #HurmatOST #PakistaniDrama #DramaLovers