@star_light10250: جمعہ مبارک ❤️ ایمان کمزور ہو تو دل بے چین رہتا ہے، اور ایمان مضبوط ہو تو طوفان بھی خاموش لگتا ہے۔ جب تعلق رب سے کمزور ہو جائے تو دنیا کی ہر نعمت مل کر بھی سکون نہیں دیتی، کیونکہ دل کا قرار صرف اللہ کے ذکر اور سجدے میں ہے۔ اور جب ایمان مضبوط ہو جائے، جب دل میں اللہ کی محبت بس جائے، تو بڑے سے بڑا طوفان بھی انسان کو ہلا نہیں سکتا۔ جس کا توکل اللہ پر ہو، وہ کبھی ٹوٹتا نہیں۔ دنیا ساتھ چھوڑ دیتی ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر اللہ اپنے بندے کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ بس اپنے دل کو اللہ سے جوڑ لو، پھر دیکھنا زندگی کی ہر مشکل آسان لگے گی۔ اے اللہ! اس جمعہ کے صدقے ہمارے ایمان کو اتنا مضبوط کر دے کہ کوئی طوفان ہمیں تیرے در سے دور نہ کر سکے۔ آمین 🤲 #viraltiktok #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights #positivemotivationfortheday#pleasedontunderreviewmyvedios🔥