@rajammushtaq577: گورنر راج کا پھل ۔۔ جو کل گورنر راج کے خوشیاں منا رہے تھے اور آج تجاوزات کے خلاف کارروائیوں کی وجہ سے غم میں مبتلا ہیں۔ کل مٹھائیاں تھیں۔ آج پریشانیاں ہیں۔اپر کوہستان میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع، غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا عمل جاری! اپر کوہستان: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے دوران غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کو مسمار کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آپریشن کے دوران متعلقہ مقامات پر تجاوزات ہٹائی جا رہی ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے اس کارروائی کا مقصد سرکاری اراضی کو واگزار کرانا اور عوامی راستوں کو تجاوزات سے پاک کرنا لیکن اصل مقصد کچھ اور۔۔#trending #foryoupage #sadvibes #unfreezemyacount #اپر_کوہستان