@arshadkhantime: پشاور میں حیات آباد پولیس نے ایک خفیہ کاروائی میں مبینہ طور پر سڑکوں پر فحاشی پھیلانے اور جسم فروشی میں ملوث خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایک لمحے کے لیے سوچیے کہ ایک پختون اور اسلامی معاشرے میں آخر کون ان خواتین کو جسم فروشی کی تربیت دیتا ہے؟ یہ خواتین اصل میں کون ہیں اور کہاں سے آتی ہیں؟ اور سب سے اہم سوال یہ ہے کہ ان خواتین کے جسم کا سودا کرنے والے کون ہیں؟ کیا جسم فروشی کے دھندے میں ملوث خواتین اور اپنی ہوس پوری کرنے والے مرد، دونوں پختون اور مسلمان نہیں ہیں؟