@jokmmlayiwo: یا حَیُّ یا قَیُّوم! اللہ تعالیٰ کے دو عظیم نام جن کے ذریعے ہم اپنے رب کو پکارتے اور اس سے مدد مانگتے ہیں۔ 🤲 اگر کسی کی کوئی چیز گم یا چوری ہو جائے یا کوئی شخص لاپتہ ہو جائے تو اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ گمشدہ چیز واپس دلا دے اور لاپتہ شخص کو خیریت سے اہلِ خانہ تک پہنچا دے۔ ہر مشکل میں اللہ ہی سے مدد مانگیں اور اسی پر بھروسا رکھیں۔ #YaHayyuYaQayyum #AllahKaZikr #IslamicWazifa #Dua #AllahParYaqeen