@zunniii03: جنہیں حاصل نہ ہوئے انھوں نے بددعا بہت دی خیر بخشا انہوں نے بھی نہیں جنہیں مفت میں ملے ہم 🥀💔🕊️ #fyp #CapCut #bewafa💔😩jana #repostvideo #unfrezzmyaccount

اکیلا چھوڑ گیا💔
اکیلا چھوڑ گیا💔
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 06 November 2026 04:00:32 GMT
93901
7127
204
577

Music

Download

Comments

prettygirl85850
𝑷𝑹𝑬𝑻𝑻𝒀 𝑮𝑰𝑹𝑳 😌❤️‍🩹 :
right
2026-11-06 11:48:34
5
ayatmalik781
ملنگڑی :
جنہیں حاصل نہ ہوئے انہوں نے بددعا بہت دی خیر بخشا انہوں نے بھی نہیں جنہیں مفت میں ملے ہم
2026-11-06 15:07:33
6
malikwaseem4618
Malik Waseem :
ohy ohy@
2026-11-06 08:06:01
5
lovelymugha1
❤Huسnain مغل 🇵🇰🇸🇦 :
ayea haye
2026-11-06 17:02:01
0
toxicboy.n
چاند سا لڑکا🌙 :
*_ڪـتـنـا سـڪـون دیـتـی ہـے نـا یـہ آیـت_🫶🏻🌸* _`وَلَلْآخِرَةُخَيْرٌ لَكَمِنَالْأُولَىٰ`_ *_اور بـے شـڪ تـمـہـارا مـسـتـقـبـل تـمـہـارے مـاضـی سـے بـہـتـر ہـوگـا🌷🥹💗_* > 𐚁๋࣭🤍🌷̶͜͡⸙ *⎯⃪꯭̊✰꯭̊ 💀〬⃝̥〬⃝̥🚩𝆺𝆭𝆬𝆭𝆬*
2026-11-06 08:47:34
7
yasindrishak
Yasin khan :
دل میں درد چھپا رکھا ہے، چہرے پر مسکراہٹ سجا رکھی ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں خوش ہوں میں، بس یہی غلط فہمی بنا رکھی ہے۔ 🖤
2026-11-06 05:40:27
9
hammad555.thgmail.com0
🤍ہک دفعہ تاں یار ملوں ہااا🫂 :
✈️🇵🇰:خسارۓ تو وقت کے ساتھ پورۓ ہو ہی جاتے ہیں مگر ان خساروں میں جو چہرۓ بے نقاب ہوتے ہیں وہ پھر اپنے نہی لگتے.... ! 💯
2026-11-06 08:36:48
7
m.shahzada.arham
m Arham 🥺🥺 :
hayyyyyyyy oyeeeeeeee Kya baat hai yar bilkul right 💯🥺😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-11-06 05:43:23
6
khan99..1
⭐AK⭐ :
ہم نے تو تمہیں اپنی آخری محبت سمجھ کر چاہا تھا، تم نے تو ہمیں چھوڑ کر یہ بھی ثابت کر دیا کہ وعدے صرف لفظ ہوتے ہیں۔ 🥀💔
2026-11-06 09:49:25
7
kaladamkashmir55
🫀UsMan🍁RajA :
:*دُور اُفق کی گہری چُپ میں ہم اکیلے ڈھونڈ رھے ہیں🥹* *بِیتے ہوئے لمحے ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ کھوئے ہوئے لوگ 💔😭*
2026-11-06 04:55:12
8
gujjersain
kamrangujjer :
👌🥀💞طبیب یوں نہ کر کوششیں، تجھے کیا خبر میرے مرض کی تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے مرض کی
2026-11-06 14:46:53
5
awaiskhan78519
M@LIK Aw@IS🦂 :
you are right excellent 👌
2026-11-06 04:55:00
7
user6153224351865
M Ajmal😎 :
Sahi time pe Galat faisla kia ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️aur Galat time pe sahi❤️❤️❤️ab serf saber karo mery jan❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-06 05:54:32
5
alone.boy.736
*𝑎𝑙𝑜𝑛𝑒 𝑏𝑜𝑦🫀 :
UN ki badua se to wo nh Mily Jo Mily thy🥺
2026-11-06 12:24:09
5
idontcar106
🇦🇪𝒟𝑒𝓇𝓋𝒾𝓈𝒽 🇦🇪✨️✅️💔 :
😔:بھرم رکھا ہے تیرے بعد تیری یادوں کا ورن ہر چیز میسر تھی دل بھی لگایا جا سکتا تھا💔😔
2026-11-06 06:13:13
7
militry59
Pream 💔 :
: چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی... کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جس کا نعم البدل نہیں ہوتا... وہ دوبارہ نہیں ملتےA💔N
2026-11-06 08:05:56
7
shamosatti1
`ꕥاحتشامꕥ` :
وہ آئیں گے واپس تمہارے پاس، لیکن تم بھول مت جانا کہ وہ گئے کیسے تھے۔
2026-11-06 07:05:56
6
haq.nawaz5417
haq nawaz :
oyyyy hoyeeee kia line hain😳😳😳mtlb عشق کا ع تو عذاب تھا ہی جناب ش سے شدید ہو کر ق سے قھر بن گیا۔
2026-11-06 10:50:59
5
rizwansajjad759
╾━╤デ╦︻𝐘&𝐒⊰759 :
بڑے شوق سے کرتے ہیں ستم وہ میرے دل پر،، نادان دل جو ہے ہس ہس کر کہتا ہے آباد رہو ستم کرنے والے❤️
2026-11-06 07:08:28
5
001rajpoot7
︎꧁☆❤️❀₩𝚊ի𝚊𝗯❀❤️☆꧂👀 :
🍁❤️‍🔥تمہیں چاہنے کا خمار اترا تو یہ راز کھلا تم سے بہتر بھی کئی لوگ ہمارے منتظر تھے 🍂
2026-11-06 04:47:44
9
ranaqasim3939
QASIM BILAL :
ہم بدنصیب کسی کے قابل نہیں 🥺
2026-11-06 09:17:35
11
user063374226
❤️‍🩹لاڈلا ارائیں منڈی ❤️💫💫 :
رہا تو نہیں جاتا تمھارے بغیر مگر وہ کہتے ہیں ناں محبت بھی ضروری تھی،بچھڑنا بھی ضروری تھا 🥰❤️❤️
2026-11-06 04:57:28
9
samiullahkhan4235
SAMIULLAH BALOCH 🖤🤍 :
سنبھل ہی جائیں گے ایک نہ ایک دن میری پریشانیاں اخر تاحیات تو نہیں ہوگی
2026-11-06 07:16:14
6
ibrahim.rajput845
Ibrahim Rajput :
اجڑے ہوئے گھر کا میں وہ دروازہ ہوں، دیمک کی طرح کھا گئ جسے دستک کی تمنا 😭
2026-11-06 04:46:18
8
ch.aqdas36
Ch Aqdas :
ایسے چھوڑیں گے تیرا شہر کہ ہم اس کی طرف گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے
2026-11-06 07:05:39
9
To see more videos from user @zunniii03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About