@waseemedits07: Post 272 تمام دنوں میں جمعہ ایک عظیم اور بابرکت دن ہے#القران_الكريم_راحه_نفسية😍🕋 #isalmicvideo #unfrezzmyaccount #الرياض_جده_مكه_الدمام_المدينه
🫀 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🫀سرکار دو جہاں سردار دو جہاں محبوب خدا مقصد تخلیق کائنات امام المرسلین خاتم النبیین میرے اور ہم سب کے آقا حضرت محمد مصطفٰی احمد مجتبٰی ﷺ پہ لاکھوں درود و سلام اور آپ ﷺ کے والدین آپ ﷺ کی ازواج اور آپ ﷺ کی آل اور
آپ ﷺ کے اصحاب پرکروڑ درود لاکھوں سلام❤نصیب والوں میں میرا بھی نام ہو جائے 😭🤲جو زندگی کی مدینے میں شام ہو جائے🥺Ameen summa Ameen 🤲
2026-11-08 01:15:24
3
SHAN LEATHER HOUSE LAHORE :
یہ قرآن نہیں ہے بھائ حدیث کا مفہوم ہے قرآن بنا کر پیش مت کریں حدیث کا حوالہ دے کر حدیث بنا کر پیش کریں جزاک اللہ
2026-11-06 09:48:00
4
✨laraib khan✨ :
Quran ma to ye bat nahi Kahi gae bal k ye kaha gya Hy k jb juma ke aazan ho to apna karonar or sab Kam kaj chor k nimaz ke trf ao ta k tm p reham kea jaay,
ye hades Hy to reference dein