@dilkebatt7k: کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں، مگر اُن کا درد کبھی ختم نہیں ہوتا، کیونکہ سب سے گہرا صدمہ ہمیشہ وہیں سے ملتا ہے جہاں انسان نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا ہو۔ 💔🥀 اعتبار ٹوٹ جائے تو صرف دل نہیں ٹوٹتا، انسان کے اندر کسی پر دوبارہ یقین کرنے کی ہمت بھی ختم ہو جاتی ہے۔ 🖤 #dilkebatt7k #foryoupage #foryou #fyp #viralvideo @TikTok Pakistan @TikTok