@imkhan5177: کتنے گہرے الفاظ ہیں!!!😢 ایک طرف قائد عمران خان کی صحت، ناحق قید، انکی پوری فیملی پابند سلاسل، دوسری طرف عمران خان کیلئے تنہا کھڑا شخص اغواء ہوئے پچیس دن گزر گئے!!! عجیب کیفیت ہے ایسے لگتا ہے جیسے دنیا ہی اجڑ گئی سب کچھ ختم ہوگیا، اور اس سے زیادہ تعجب کی بات یہ ہے کہ سب کے سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں کوئی یہ نہیں کہتا کہ جس شخص نے اپنے لیڈر عمران خان کے نظریے اور موقف کیلئے اتنی بڑی قربانی دی اسکے لئے احتجاج نہ سہی کم از کم عدالتوں میں تو بھرپور انداز میں انکا مقدمہ پیش کرے!!!😢