@murshidd2714: *کڑوا سچ!!* کڑوا سچ یہ ہے کہ انسان کی قدر مرنے کے بعد یاد آتی ہے۔ جب کوئی بیمار ہوتا ہے تو کوئی نہیں پوچھتا کہ دوائی کا کیا ہوا، پیسوں کی ضرورت تو نہیں۔ مگر مرتے ہی سب آگے آ جاتے ہیں، روٹی ہماری طرف سے ہوگی کا مقابلہ شروع ہو جاتا ہے۔ دکھاوے کی محبت سے بہتر ہے کہ زندہ انسان کی مدد کی جائے۔ وقت پر دیا ہوا ایک روپیہ مرنے کے بعد کے لاکھوں سے بہتر ہے۔ #کڑوا_سچ #گہرے_الفاظ #زندگی_کی_حقیقت #رشتے_دار #انسانیت