@rahat_writess: کیونکہ اصل خوبصورتی اس بات میں نہیں کہ آپ نے زندگی میں کتنا حاصل کیا، بلکہ اس میں ہے کہ آپ کی وجہ سے کتنے لوگوں کی زندگی میں آسانی، سکون اور خوشی آئی یاد رکھیے، جو انسان دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے بھی آسانیوں کے راستے پیدا فرما دیتا ہے۔ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage
جب تک اپ کے ہاتھوں سے خیر تقسیم ہوتی رہے گی اپ پر زوال نہیں اس سکتا خیر کا مطلب علم، شعور، اچھا مشورہ، محبتیں بانٹنا کسی کے دکھ میں اسے دلاسہ دینا مسکرا کر سلام کہنا بِلا حسد کسی کو مبارکباد دینا ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں جن کے ذریعے مخلوقِ خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں
2026-11-06 08:13:26
0
Mano Rajput⚜️❤️👀 :
beshaq ❤️🩹🫠💯
2026-11-06 07:56:42
0
Hassan Nawaz :
🌹🌹🌹
2026-11-06 09:04:44
0
🍂"لاحاصل میرا عشق"🍂 :
🥺🥺🥺
2026-11-06 06:28:09
0
راجہ طلحہ جنجوعہ 💫🧡 :
🥰🥰🥰
2026-11-06 05:52:58
0
Asad baloch😊 :
🥰🥰🥰
2026-11-06 09:15:39
0
To see more videos from user @rahat_writess, please go to the Tikwm
homepage.