اللہ آپکا نصیب اتنا خوبصورت کرے کہ ہر اداس لمحے کے بعد اپکی زندگی میں سکون اتر آئے۔ اللہ اپکو وہ خوشیاں عطا کرے جن کے لیے اپکا دل خاموشی سے دعائیں مانگتا ہے۔ آپکے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو ، آپکی آنکھوں میں کبھی نمی نہ آئے،
اور اپکادل ہمیشہ محبت اور عزت سے بھراہے۔ اللہ اپکو دنیا کی ہر بھلائی، ہر کامیابی ، اور ہر وہ انسان عطا کرے۔ جو اپکی قدر جانتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو عرشوں کے رنگ لگائے فرش والے حیران رہ جائیں
آمین ثم آمین
طالب دعا
2026-11-06 06:24:06
11
𝗠𝘂𝘇𝗮𝗺𝗺𝗶𝗹 𝗪𝗿𝗶𝘁𝗲𝘀✨ :
Allah Pak G
2026-11-06 17:35:08
1
its1_only :
Allah
2026-11-06 15:09:56
4
sheriyarshery8 :
Subhan Allah ❤️
2026-11-06 16:35:01
3
𝗠𝘂𝘇𝗮𝗺𝗺𝗶𝗹 𝗪𝗿𝗶𝘁𝗲𝘀✨ :
Allah Pak G
2026-11-06 17:35:08
1
𝗠𝘂𝘇𝗮𝗺𝗺𝗶𝗹 𝗪𝗿𝗶𝘁𝗲𝘀✨ :
Allah Pak G
2026-11-06 17:35:08
1
Emaan Ali 🧿 :
Allah is great
2026-11-06 09:03:03
4
To see more videos from user @_waqasgul_, please go to the Tikwm
homepage.