@ali_hassan.0190: وہ یوں تھا نا کہ وہ بنی دلہن تو عجب تماشا دیکھا میں نے اسے دی گئی مبارکباد مجھ سے بچھڑنے کی وہ تیرا تیش میں آ کر ڈانٹنا مجھے یاد ہے جب میں بھولے سے کر بیٹھتا تھا بات مرنے کی #poetrylover #deeplines #sardarehsanali #heartbreak #foryoupage @Sardar Ehsan Ali