@overthinker380958: کیونکہ اعتبار ٹوٹنے کی آواز نہیں آتی، مگر اس کے بعد دل پہلے جیسا نہیں رہتا۔ میں چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر انداز کر سکتی ہوں، مگر سچ چھپانے کی عادت کو نہیں۔ مجھے کسی کی غلطی سے زیادہ، اس کی نیت کا بدل جانا تکلیف دیتا ہے۔ اب نہ وضاحتوں کی بھوک ہے، نہ صفائیوں کا انتظار، جو سچ سے منہ موڑے، اسے جانے دیتی ہوں۔ رشتے نبھانے کے لیے دل چاہیے، اور چھوڑنے کے لیے بس ایک حقیقت کافی ہے۔💯🖤. #poetrystatus #viral_video_tiktok #fyp