@khaudmahtarkashmir1: ہمارا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم ہر کسی دوسرے کو سہولت کار بول دیتے ہیں لیکن جب ان پر مشکل ان پڑتی ہے تب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ وہ بھی ہماری طرح مظلوم ہی ہیں ...کیونکہ گھر بنانے میں کتنے ہی سال لگتے ہیں کتنا پیسہ لگتا ہے ہمارے لوگ پائی پائی جوڑ کر گھر بناتے ہیں اور دہشت گردوں نے اس کو جلا کے راکھ کر دیا ....
[Tears of joy][Tears of joy][Red heart][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-07 06:14:55
0
$|-|€€$ @|-||¥|€D :
thanks
2026-11-07 07:07:50
0
Ansar Khan :
bain aain ap ko kotli mai gar ki free jaga or gar bnane k liaye b help kroo ga
2026-11-06 12:35:45
3
riafat :
Allah ap ko acha gar day ga
2026-11-06 12:08:50
0
Malik Adrees :
ameen Suma ameen
2026-11-06 22:31:43
0
❣️Zahoor❣️ Shah❣️ :
اللّٰہ پاک سلامت رکھے آپ کو اور اللّٰہ پاک حمت اور حوالہ دے
2026-11-06 14:53:42
5
Sohail Khan :
اللہ تعالیٰ شہادتیں قبول فرمائے آمین اللہ تعالیٰ کشمیر کے وارثوں کو آپنی حفاظت میں رکھے امین ۔
2026-11-06 18:41:36
4
gsg :
آپی اللہ پاک اپ کے ساتھ ہے اللہ رحم کرے گا اللہ اپ کو اس سے بھی اچھا گھر اللہ پاک اپ کے ساتھ ہے اللہ رحم کرے گا اللہ اپ کو اس سے بھی اچھا گھر دے گا
2026-11-07 03:39:56
1
Sardar Adnan Nisar :
Allah AP ko salmt raky myry sub bhiu bhno ko mry rawlkot m bthy ke Hafazat farmy ameen 🥲🤲😭😭🤲
2026-11-06 20:29:30
4
M Mushtaq :
بہن اللہ پاک آپکی دعا قبول فرماے اور آپکو اپنے خزانے سے اس سے بہتر گھر عطا فرماے اور بہن مدد صرف یا اللہ مدد کہنا ھے اللہ پاک آپکو صبر استقامت عطا فرماے امین
2026-11-06 16:31:28
4
ABDUL MAJEED :
اللہ سلامت رکھے
2026-11-07 01:15:00
1
AM Herbalist :
great great action committee great great kashmir
2026-11-06 18:28:17
1
Kashmiri Zaheer 999 :
Ameen
2026-11-06 20:16:05
1
Sardar Umais Khan 77 :
Ameen sama Ameen
2026-11-06 18:56:04
1
Shoukat Mehmood :
2026-11-07 07:35:14
0
Abdul Rauf kotli .T. L. P 💞💞 :
بہن اللہ پاک آپکی دعا قبول فرماے اور آپکو اپنے خزانے سے اس سے بہتر گھر عطا فرماے اور بہن مدد صرف یا اللہ مدد کہنا ھے اللہ پاک آپکو صبر استقامت عطا فرماے امین