@gadgets.girl: This 7pc microfiber bedding set is so soft and luxurious. Comes with 2 shams, 2pilliwcases, fitted sheet, flat sheet and comforter. The fitted sheet has side pockets! Even come in oversize! Several colors to pick from and it was no problem to wash and dry. Besutiful. #foryoupage #comforterset #bedding #tiktokshopblackfriday #roomdecor

gadgets_girl
gadgets_girl
Open In TikTok:
Region: US
Friday 06 November 2026 06:23:40 GMT
13
1
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @gadgets.girl, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سنچری سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ میری اننگز ٹیم کی جیت کے کام آئی روایتی حریف بھارت کے خلاف ہاری ہوئی بازی پلٹنے والے پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیرو حمزہ ظہور کو جب میچ وننگ سنچری سکور کرنے پر 'مین آف دی میچ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا، تو ان سے انٹرویو میں سوال ہوا:
سنچری سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ میری اننگز ٹیم کی جیت کے کام آئی روایتی حریف بھارت کے خلاف ہاری ہوئی بازی پلٹنے والے پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیرو حمزہ ظہور کو جب میچ وننگ سنچری سکور کرنے پر 'مین آف دی میچ' کے ایوارڈ سے نوازا گیا، تو ان سے انٹرویو میں سوال ہوا: "جب 5 کھلاڑی صرف 60 رنز پر آؤٹ ہو چکے تھے، کیا تب بھی آپ کو یقین تھا کہ آپ میچ فنش کر لیں گے؟" اس 18 سالہ نوجوان شیر نے عزم اور حوصلے سے بھرپور جواب دیتے ہوئے کہ "جی بالکل! مجھے پورا یقین تھا، میں نے اسی وقت اپنے ذہن میں یہ پکی بات بٹھا لی تھی کہ اب چاہے کچھ بھی ہو جائے مجھے آؤٹ نہیں ہونا۔ میں نے سوچا کہ میں آخری گیند تک وکٹ پر رکنے کی پوری کوشش کروں گا۔ میں نے کریز پر آ کر اسی پلان پر عمل کیا اور حسنین کے ساتھ مل کر ایک لمبی پارٹنرشپ قائم کی۔ جب ہمارا اسکور 100 رنز کے پار ہوا اور ہم ہدف کے طرف بڑھنے لگے، تو میرا اعتماد مزید بڑھ گیا۔ تب میں نے خود سے عہد کیا کہ اب آخر تک کوئی بھی غلطی نہیں کرنی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں اس بڑے میچ میں کامیابی دی! مجھے اپنی اس سنچری سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ یہ سنچری پاکستان ٹیم کے کام آئی اور ہم یہ اہم میچ جیت گئے۔"

About